Pure Natural Sidr Honey ( بیری کا شہد )

 1,900 3,700

+ Free Shipping
  • 14-Days Money Back Guarantee
  • Free Home Delivery
  • Cash on Delivery
  • Pure & Natural Products from Gilgit-Baltistan
  • Order on WhatstApp 0346-9559563

SKU: N/A Category: Tag:

       

  شہد انسانوں کے لئے قدرت کا انمول تحفہ ہے، شہد ایک مکمل اور متوازن غذا ہے جو کہ صدیوں سے غذایئت اور علاج معالجے کے لیے استعمال ہو رہی ہے

            شہد کی بہت اقسام ہیں ، جیسے کے بیری کا شہد، پھلائی ، مالٹے، سرسوں، سفیدے اور مکس پھولوں کا شہد۔ ان تمام اقسام میں بیری کے شہد کو دنیا بھر میں سب سے بہترین شہد مانا جاتا ہے

          بیری کا شہد جسم میں قوت مدافیت میں اضافہ کر کے بدن کو بہت ساری بیماریوں سے لڑنے میں مدد کرتا ہے

          یہ شہد ہاضمہ کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے اور ہاضمہ کے مسائل جیسے قبض اور اپھارہ کو دور کرتا ہے

بیری کے شہد کامسلسل استعمال چہرے کی رنگت کو نکھارنے کے لیے بہت مفید ہے۔

شہد کا روزانہ استعمال صحت مند زندگی کے لیے بہت اہم ہے

بیری کا شہدا نسانی صحت کے لیے انتہائی مفید ہے

شہد میں اس ک علاوہ لاتادات بیماریوں کا علاج ہے , مگر شہد کا اصل ہونا نہایت ضروری ہے

پاکستان میں اس مسلے کو حل کرنے کیلئے “دادی جواری ” نے اپنا آرگنیگ پیور بیری کا شہد , سلاجیت, دیسی گھی وگیرہ متعارف کروایا

No Question asked Return Policy آپ14 دنوں میں ہمارے کسی بھی پروڈکٹ کو واپس کر سکتے ہیں۔” 

ایتماد کے ساتھ آرڈر کریں اور پورے پاکستان میں فری ڈیلیورے حاصل  کریں

WhatstApp 0346-9559563

 

Size

1 Kg, 500 Gram

Shopping Cart